+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 18:28:11
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس مالوں کی 680/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔