+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2026 16:14:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 575/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 175.49 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔