+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2026 15:52:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔