+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 14:51:32
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔