+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 17:55:01
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 250/300 بوری تک آمدن تھی اور 12000 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 2/3 نمبر کوالٹی مالوں کے اور لونگی کوالٹی کے بھی 18000 کے اندر اندر کام ہوئے ہیں۔