+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 11:55:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے تاہم ضرورت کے مطابق کے مطابق کام ہے۔