+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 11:54:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12500/12600 جبکہ 60 40 مالوں کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔