+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 18:16:31
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400 جبکہ 60 40 مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔