+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 11:53:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 169 جبکہ کیش پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ فروری مارچ شپمنٹ 540/545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔