+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 14:39:40
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔