+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 12:49:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی ہے پورٹ سے لوڈنگ ہو رہی ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی ہے۔