+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 17:00:02
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔