+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 15:11:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔