+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 15:06:20
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین دھنیا 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ 49000/49500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخیں ہیں فلحال کام کاج سست ہے۔