+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 14:32:51
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریڈی ڈیلوری گودام کے مالوں کے 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔