+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 14:04:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں