+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2026 17:00:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔