+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 18:35:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14200 حمزہ آروائے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13525 جبکہ مہران فاران 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے 14200/14210 جبکہ فروری کے سودوں کے 14270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔