+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 18:17:30
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن لوڈ سے 5800/5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔