+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 16:18:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ وئٹیرا ویسل کے مال کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔