+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 17:07:42
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے لوڈ میں۔ جبکہ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دکان داروں کی تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔