+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 12:04:37
  • Comments

Guar | گوارہ

گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ موئسچر کے حساب سے ریٹ ہیں یہ 15 موئسچر والے مالوں کے ریٹ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سندھ لائن لوڈ 14000/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹ کم ہیں سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ جبکہ ملرز بھی گاہک بن جاتے ہیں۔