+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 18:19:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں پیر پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ میں جولائ فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔