Clover Seed | برسیم
Aug 01 2026
لوسن کی آج کی تازہ رپورٹ اور مارکیٹ کی صورت حال
May 02 2026 18:49:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار شام کے اوقات میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 02 2026 18:47:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کا ریٹ نہیں آیا ہے۔لوکل سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس بار لوکل کی کراپ کافی اچھی ہے اس لیے ریٹ کافی کم ہے۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 218/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دبئی میں امپورٹرز کے مال پڑے ہوئے تھے جو کہ پاکستان بکنے آئے ہیں اس وجہ سے بازار تھوڑا نرم ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 02 2026 18:45:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 8400 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے کچے مالوں کا۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 02 2026 18:44:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے۔ اور 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں۔ کے تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ فل حال مارکیٹ مظبوط ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ .
May 02 2026 18:42:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
May 02 2026 18:27:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 02 2026 18:26:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 02 2026 18:25:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 18500 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ .
May 02 2026 18:25:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام والے مالوں کے سوموار منگل پیمنٹ پر۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے ۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
May 02 2026 18:10:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 170/171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 6900 کیش پیمنٹ پر 6950 45 دن ٹائم ہر 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
May 02 2026 18:04:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مئ فکس کے سودے تھوڑا بہتر ہوئے ہیں اور 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون فکس کے سودے 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 02 2026 18:01:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور نئے جہاز والے مال 166.5 جبکہ پرانے مال کرمسن 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 02 2026 16:01:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جواریں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من جبکہ سدا بہار 16000 روپیہ من ریٹ مانگنے لگ گئے ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
May 02 2026 15:50:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13415 آر وائ کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
May 02 2026 15:33:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں تھل لوڈ میں۔ یہی 100/200 روپیہ من کی بہتری لگتی تھی اچھی بازار 8000 والا 8500 ہو گیا ہے۔ آگے مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
May 02 2026 15:29:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے اور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6950 ملتان 6850 فیصل آباد 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے لیکن جیسے جیسے اوپر جائے بازار میں مال بیچنا بھی چاہیے۔ .
May 02 2026 14:44:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کا ریٹ نہیں آیا ہے۔لوکل سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس بار لوکل کی کراپ کافی اچھی ہے اس لیے ریٹ کافی کم ہے۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 218/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دبئی میں امپورٹرز کے مال پڑے ہوئے تھے جو کہ پاکستان بکنے آئے ہیں اس وجہ سے بازار تھوڑا نرم ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 02 2026 14:35:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ آگے جہاں گاہکی اچھی ہوئ ریٹیل میں لوکل میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
May 02 2026 14:29:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 11150 جبکہ گودام کے مال کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل میں امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں اور مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من کا نقصان ہے۔ صرف نیچے گاہکی کمزور تھی۔ ابھی پہلی تاریخوں میں جہاں کہیں گاہکی نکلی لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11350 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جہاں گاہکی نکلی لوکل بازار بہتر بن جائے گا۔ .
May 02 2026 14:24:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے جبکہ بکنگ 300 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 94 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ میں اگر کم کر کے امپورٹرز کو مال ملا تو امپورٹرز بک کروا کر لوکل میں فارورڈ کر کے بیچ دیں گے۔ کوئ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے .
May 02 2026 14:21:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل سندھ کے مال مارکیٹ میں کافی بک رہے ہیں۔ ہلکے مال مکس کر کے بیچ دیتے ہیں اس وجہ سے لوکل ریٹ نرم ہے۔ .
May 02 2026 14:20:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہی ہے۔ امپورٹ میں پڑتا نیچے ہے۔ اس لیے امپورٹرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں ۔ .
May 02 2026 13:11:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14025 سفینہ شوگر ملز کے 13735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سورج 13580 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13360 اتحاد 13370 ڈہرکی اے کے ٹی 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13400 فاطمہ 13500 شیخو 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13300 اور جون فکس کے سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ جہاں ایکسپورٹ کی نیوز آ گئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 02 2026 13:06:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
May 02 2026 13:02:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت نئ چھانگا مانگا منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانی ہلدی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ایکسپورٹرز کو اچھا نفع ہے۔ .
May 02 2026 13:00:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو ڈنڈی والے مالوں کے 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
May 02 2026 12:17:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ مزید گرم ہے۔ سبی والی جوار کے 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ملتان منڈی میں کام گرم ہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے ساتھ ساتھ نفع پکا کریں۔ ہائبرڈ جوار بھی مارکیٹ گرم ہے اور گنگا 520 کیوری 540 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کریں۔ سدا بہار جوار بھی مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کریں۔ .
May 02 2026 12:03:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11100روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل تل اب جن ٹریڈرز کے پاس ہیں مظبوط بیٹھے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار تل کی کاشت کم ہے علی پور والی سائڈ کسانوں نے زیادہ مونگی لگائ ہے ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ کاشت بھی کم ہے اور موسمی صورتحال بھی نا ساز ہیں۔ موسمی ماہرین سپر النینو کی باتیں کر رہے ہیں جس میں شدید گرمی اور بارشیں کم پڑنے کے امکانات ہیں۔ .
May 02 2026 11:54:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم لوڈ میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مارکیٹ مظبوط ہے۔ اسلام آباد پہنچ میں 3850/3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل جو زمین دار ہیں گندم نہیں بیچ رہے ہیں۔ صرف ضرورت مند ہی مال بیچتے ہیں اور سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 02 2026 11:50:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ابھی اوپن نہیں ہوئ ہے جبکہ تھل لائن 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ان کو 500/600 روپیہ من نفع ہے ساتھ ساتھ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ دوسرا امپورٹرز کے پاس چال ہے۔ وہ امپورٹ میں مال بک کروا کر اپنا نفع رکھ کر ادھر لوکل فارورڈ میں مال بیچ رہے ہیں۔ .
Aug 01 2026
Aug 01 2026
Aug 01 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott