+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 14:59:50
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مالوں کے 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مالوں کے 38000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں 5000 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں پاکستان سے ایکسپورٹ میں سی این ایف میں۔