+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 18:15:30
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7500/7600 جبکہ پلانٹ والے مال پہنچوں میں 8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹا مال 7500 روپیہ کوئنٹل ہے جبکہ باریک مال 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور سائڈ بارشیں ہیں جسکی وجہ سے باجرہ کی آمدن لیٹ ہے۔