+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 17:54:10
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مال اکا دکا امپورٹرز کے ہاتھوں میں ہیں جہاں گاہکی آتی ہے ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔