+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 13:40:48
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 70/30 کوالٹی مال چل رہا ہے ریٹ 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 80/20 کوالٹی مال چل رہا ہے اور کراچی 80/20 کوالٹی کے ایکسپورٹرز 11200/300 تک گاہک بن جاتے ہیں۔ دوسری جانب پہلے صرف کے پی کے سائڈ آمدن تھی ابھی لوئر پنجاب بھی شروع ہوگئے ہیں۔ بھکر لیہ کروڑ آمدن شروع ہو گئ ہے. ملتان سے اوپر والے علاقوں میں بھی آمدن شروع ہے۔ بورا ویہاری چیچہ وطنی ساہیوال وغیرہ آمدن شروع ہے۔ چیچہ وطنی 3000/4000 تک کی آمدن تھی۔ ٹوبہ گوجرہ والی سائڈ ابھی شروع نہیں ہوئ ہے۔ دوسری جانب آگے بارشیں بھی ہیں۔ اچھی کوالٹی 80/20 کوالٹی مالوں کا گاہک ہے کراچی