+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 18:25:21
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں گڈ کوالٹی مال 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہی ہے گاہکی نہیں ہے۔ خریدار خاموش ہے۔