+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 14:47:35
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 15836 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔