+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 14:28:14
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ گاہکی کے اوپر منحصر ہے۔