+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 17:05:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 5 اگست پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے ان کی کٹنگ کے بعد بازار کی صورتحال واضح ہوگی۔