+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 17:00:16
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بڑا سٹاکیہ 8000 کے ریٹس میں خریداری کرنے میں دلچسب نہیں ہے وقتی بارشوں کی وجہ سے کراپ لیٹ ضرور ہے مگر 10/15 اگست کے بعد آمدن کھل کر شروع ہو جائے گی۔