+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 15:01:20
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 47000/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال لوڈ میں 38000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔