+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 17:56:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے گودام کے مال 104 جبکہ رشیا کے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔