+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 13:10:20
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریٹ رکا ہوا ہے۔ ریگولر کوالٹی 11000 50/50 کوالٹی 11500 60/40 کوالٹی 11800 70/30 کوالٹی 12100 80/20 کوالٹی 12400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رک ہوئ ہے۔ دوسری جانب تھر پارکر سائڈ مارکیٹ 13200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ تھرپارکر اچھی بارشیں ہو رہی ہیں۔ لوکل اچھی کاشت ہوگی گوارے کی۔