+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 14:12:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر بکنگ میں جانا چاہیے لونگ ٹرم میں بکنگ میں کام کرنا چاہیے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 98.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔