+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 14:01:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل فصل ضرورت سے زیادہ ہے۔ اس لیے انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں مونگ میں۔ دوسر ی دالوں جن کا ریٹ کم ہے اور ان کی ڈیمانڈ بھی زیادہ ہے اور انویسٹرز بھی دوسری دالوں میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ مونگ میں مزے داری نہیں ہے۔