+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 18:34:12
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بڑے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔