+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 16:36:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13200 الائنس 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جولائ فکس کے سودوں کے 13157 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔