+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 18:00:42
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/85٪ مال 13100 90٪ موئسچر والے مال 13500 70/30 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں خشک مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ بھی مال لے جاتے ہیں جبکہ ملرز بھی تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔