+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 14:59:52
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کم کر کے جو ریٹ دے رہے ہیں ان کی کوالٹی ہی ہلکی ہے۔ ہلکے مکس کر کے مال فروخت کر دیتے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی والی جوار کے 6150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ایک گاڑی تک کی ہو جاتی ہے۔ سدا بہار بھی ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔