+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 17:50:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جو مال لگنے ہیں پورٹ پر بلک میں ان مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لوکل ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔