+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 17:44:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ وائٹیرا ویسل والے مال کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔