+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2026 17:55:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔