+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2026 16:29:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور فارورڈ جنوری 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر بھی 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔