+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 18:32:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال کام سست ہے۔ لوڈنگ کے بھی مسئلے ہیں اور جنوبی پنجاب میں دھند کی وجہ سے ٹرانسپورٹیشن سلو ہے۔ اب دکان داروں کی 2/3 دن ہو گئے گاڑیاں لگی ہوئ ہے ابھی تک لوڈ نہیں ہوئ ہیں۔ اب لوڈ ہونگی مال بکیں گے پھر دکان دار دوبارہ خریدیں گے۔