+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 12:33:45
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور گڈ ایورج مال 9600/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ 950/960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔