+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 17:01:51
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 131/132 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری شروع میں آمدن جہاز والے مالوں کی بھی 109/110 روپیہ کلو کی مارکیٹ بن گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔