+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 14:04:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے 10 تاریخ کر کے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ ریٹ نہیں آیا ہے۔ آخری 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو مال ماہانہ نیچے بکنے ہوتے ہیں اس سے زیادہ ہی مال پورٹ پر آجاتے ہیں۔ اسی وجہ سے لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہی چل رہی ہے۔